اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یونائٹڈ پرس کی رپورٹ کے مطابق آج صبح یمن میں دھشتگردوں نے اس ملک کی سیکیورٹی فورس کی بس میں ایک بم دھماکہ کیا ہے۔اس رپورٹ کے مطابق اس دھماکے میں ۱۰ افراد جانبحق اور ۲۶ زخمی ہوئے ہیں۔ عربی ذرائع نے عینی شاہدین سے نقل کیا ہے کہ دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ سپاہیوں کے جسموں کے ٹکڑے بس سے باہر پھینکے ہوئے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
24 اگست 2013 - 19:30
News ID: 455437
یمن کے سیکیورٹی فورسز کی بس میں شدید دھماکہ ہونے سے ۳۶ افراد جانبحق اور زخمی ہوئے ہیں۔